PKT Live Time
08:19:38 PM
Fri, Nov 20, 2026
اگر آپ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں کر پا رہے تو برائے مہربانی اپنا پاس ورڈ ری سیٹ کریں۔
Having trouble logging into your account? Reset your password to regain instant access.
Live Updates

Latest Releases

Real-time feed of newly dropped chapters & novel arrivals

Browse Library
Silent Obsession
Episode 8 Bold Romantic
1 hour ago

Silent Obsession

— Epi 8

By Hidden Queen

کبھی کبھی دل کی خاموشی انسان کو خود اپنی حقیقت سے روشناس کروا دیتی ہے، اور کبھی کسی اجنبی کی ایک نظر زندگی کا رخ بدل دیتی ہے۔ ایلینا ریویرا کی کہانی ہے، جو ایک ایسے رشتے میں بندھی ہے جہاں جسمانی قربت کے باوجود اس کا دل سکون سے محروم ہے۔ مایا چین سے اچانک ملاقات اسے اپنے دبے ہوئے جذبات اور محبت کی ایک نئی حقیقت سے روشناس کرواتی ہے۔ لیکن اس کشش کے پیچھے چھپی خاموشی میں کچھ ایسا پراسرار ہے جو ایلینا کی زندگی کو ایک غیرمتوقع موڑ پر لے جا سکتا ہے۔ دوسری جانب، شہر میں ہونے والا ایک سفاکانہ قتل پولیس کو ایک ایسے معمہ کی طرف لے جاتا ہے جس کی تہہ تک پہنچنا آسان نہیں۔ مایا کا پراسرار رویہ، ایلینا کے بدلتے جذبات اور ڈیٹیکٹو ہڈ کی تحقیقات ایک ایسی داستان بناتے ہیں جہاں محبت اور جنون، اعتماد اور خوف، اور حقیقت اور فریب کے درمیان فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ کیا ایلینا اپنی محبت کو پہچان پائے گی، یا اس خاموش کشش کے پیچھے کوئی ایسا راز پوشیدہ ہے جو سب کچھ بدل دے گا؟

Free Access
Read Episode
Midnight Desires
New Novel Bold Romantic
14 hours ago

Midnight Desires

By G.Khanzadi

ایک ایسی رنگین اور بولڈ داستاں جس کو پڑھ کر آپ کو مزہ آجائے ۔ شارٹ سی اس کہانی میں ایک لڑکے کو ایک لڑکی سے دھوکہ ملا تو وہ عورت زات سے نفرت کر بیٹھا لیکن پھر اس کی زندگی کو بدل دیا اس کی شریک حیات نے ۔

Price Rs. 599
Read Novel
Raqs e Ishq
Episode 1 Bold Romantic
17 hours ago

Raqs e Ishq

By Gk

یہ ناول محبت ، نفرت اور انتقام کے حیرت انگیز واقعات پر مبنی ہے ۔ "ببرک خانا اٹھ جاؤ ماڑا ۔ تمارے تھانے سے کئی بار کال آ چکا اے ۔" تبسم بیگم نے اس کے سر سے کمبل اتارا ۔ شہد رنگ آنکھوں میں سرخ ڈورے تیر رہے تھے ۔ "اٹھو ماڑا۔۔۔ " " اے مورے ہم پر سے کمبل مت کھینچا کرو، اتنی بار آپ کو بولا ہے ۔ " اس نے کمبل کو سینے کے پاس سے اپنے مظبوط ہاتھوں سے جکڑ لیا ۔ روشن ماتھا ، چمکتی ہوئی سنہری آنکھیں ، ستواں مغرور ناک ، اور ہلکی ہلکی مونچھوں تلے پتلے عنابی ہونٹ ۔ " تم نیچے آؤ ، یہ باتیں مت بھاگارو ،جہانا آیا ہوا اے" " میں اوپر ہی آگیا ہوں ، خالہ۔" جہان مسکرا کر اندر آیا اور ببرک کو سینے سے کمبل لگائے دیکھ مسکرایا ۔ " مورے ابھی آپ جاؤ۔ آتا ہوں میں نیچے۔ " ببرک کے کہنے پر تبسم بیگم نیچے کی طرف بڑھ گیئں۔ جہان اس کے نزدیک آیا۔ " کیا بات ہے خانا ، اس طرح کمبل کو لپیٹ کر کیوں بیٹا اے ۔" " او ماڑا صبح مجھ سے پہلے یہ بدبخت کا بچہ کھڑا او جاتا اے ۔" ببرک کے چہرے پر جھنجھلاہٹ تھی۔ " اوپر سے مورے سیدھا کمبل ہی کھینچتا اے ۔" " ہاہاہاہا۔۔" جہان کا قہقہ بے ساختہ تھا ۔ " تو اس کو اس کا حق دلا نا ماڑا۔" جہان شرارت سے بولا تو ببرک مسکرایا ۔ " اس کے لیے ابھی کوئی پرفیکٹ خانم ملی ہی نہیں " " مل جائے گی ، چل اب کھڑا ہوجا۔ " " اس کو تو بیٹھنے دے، جب ہی تو میں کھڑے اونے کے قابل ہونگا نا " ببرک نے کمبل اتار کر دور پھینکتے کہا۔ " تیرے ہاتھ کس کام کے ہیں، ایک پیار بھری تھپکی دے کر سلا دے نا ۔" جہان کت کہنے پر ببرک کے لبوں سے بے ساختہ قہقہ نکلا۔ " میرا خایال اے ، تو یہی کرتا اے جہانا۔" " جب تک مالکن نہیں ملتی اس کی ، یہی کرنا پڑے گا ماڑا۔" جہان نے بے باکی سے آنکھ ماری ۔ "شیر دل خان، آج آپ کو ہمیں جواب دینا ای ہوگا ، کیوں آپ ام سے ایسا رویہ رکھتے ہیں۔" " مجھے تمہیں سے کوئی بات نہیں کرنی زالے۔" " ام آپ کی بیوی ہیں خان۔" وہ اس کے سامنے آتے بولی ۔ " بیوی سے بیوہ بنانے میں اک لمہ نئی لگاؤں گا ، اٹو راستے سے ۔ " وہ سرد نظروں سے اس کو دیکھتے اس کا بازوں پکڑ کر سائڈ پر کرتا کمرے سے نکل گیا ۔ وہ نم آنکھوں سے اس کو دیکھنے لگی ۔ کانوں میں سہیلیوں کی بازگشت گونجنےلگی تھی ۔ " وائے وائے زالےتیرےحسن پر تو چاند بھی شرما جائے ، تیرے گھر والے کی تو قسمت جاگ جائے گی ۔ " " زالے کا شوہر اس سے بوتھ محبت کرے گا دیکھ لینا ۔" وہ ان کی باتوں پر ہنس دیتی تھی ۔ کاش وہ ان کو بتا پاتی کہ خالی حسن کے ہونے سے کچھ نہیں ہوتا۔ قسمت کو بھی حسین ہونا چاہیے ۔ وہ اپنے قبیلے کی سب سے حسین لڑکی ، پہاڑوں کے دل شیر دل خان پر دل ہارگئی ۔ شیر دل تو اس کی قسمت میں لکھ دیا گیا تھا لیکن اس کی محبت وہ اپنے نام نا کر سکی تھی۔ ایک غلط فیصلے نے اس کو زالے سے بدگمان کردیا تھا ۔ وہ اس کی ایک نظرِ کرم کو ترستی رہتی تھی ۔ آنسوؤں کی لڑیاں اس کے چہرے پر بہنے لگیں تھیں۔ " آہ دارِ جان ۔۔یہ کیا کردیا آپ نے ۔ " اس کے دل سے ایک آواز نکلی تھی۔ کھانے کی میز پر سب براجمان تھے ۔ سربراہی کرسی پر شیر دل بیٹھا تھا ۔ اس کی دائیں طرف تبسم بیگم اور بائیں جانب ببرک خان براجمان تھا ۔ ببرک خان کے ساتھ جہان خان بیٹھا تھا ۔ "لالہ ، بھرجائی کدر اے ؟" ببرک کے سوال پر شیر دل کا سرد چہرہ اور بھی سرد ہوا تھا ۔ تبسم بیگم نے اس کے سوال کو اگنور کیا ۔ " کمرے میں۔۔" " کیوں؟؟ انہوں نے ناشتہ نئی کرنا کیا؟" " تم اس کی فکر چھوڑو اور چپ چاپ ناشتہ کرو ۔" تبسم بیگم ناگواری سے بولی تو ببرک کا چہرہ تنا۔ " مورے بھرجائی اس حویلی کے پہلے بیٹے کی بیوی ہیں، ان کے باغیر اماری فیملی ادھوری اے ۔ " ببرک کا لہجہ سخت تھا ۔ تبسم بیگم نے غصے سے اس کو دیکھا ۔ شیردل نے لب بھینچے ۔ " میں بلا کر لاتا ہوں بھرجائی کو ۔" وہ کہتے کھڑا ہوا اور اندر کی جانب بڑھا ۔ "اونہوں بڑا آیا۔ بھرجائی کا چمچہ۔"تبسم بیگم کی بڑبڑاہٹ پر شیردل نے سختی سے لب بھینچے ۔ جہان نے افسوس سے سر ہلایا۔ وہ گھٹنوں کے گرد ہاتھ لپیٹے اپنی قسمت کو کوس رہی تھی۔ تب ہی دروازہ ناک ہوا وہ چونک اٹھی۔ " بھرجائی ۔۔؟؟" ببرک کی آواز سنتے وہ تیزی سےنیچے سے اٹھی۔ " آجاؤ ببرک ۔۔۔" ببرک اندر داخل ہوا اور اس کو ایک نظر دیکھتے سر جھکایا۔ " کیا بات ہے بھرجائی آج آپ میز پر نہیں پہنچی ۔" " میرا دل نئی تھا ببرک ۔" اس نے سپاٹ لہجے میں جواب دیا ۔ اس کے لہجے پر ببرک نے سر اٹھا کر اس کو دیکھا۔ " میں جانتا اوں بھرجائی کہ شیردل لالہ آپ سےمخاطب اونا بھی پسند نئی کرتے لیکن آپ فیکر نئی کرو سب ٹھیک اوجائے گا ۔" " کب ٹھیک اوگا ببرک ، آخر کب، ام سے ان کی بے رخی اب اور نئی سہی جاتی ۔" زالے کی آنکھ سے ایک آنسو نکلا تھا ۔ " وئے بھرجائی روئے تو مت، اللہ سب بیتر کرے گا ، میں شیردل لالہ کی طرف سے آپ سے معافی مانگتا اوں ۔ اب چلیں نا ۔ " ببرک نے اس کے سامنے کان پکڑے وہ بے ساختہ مسکرادی ۔ اس گھر میں واحد ببرک تھا ۔ جس کا رویہ اس کے ساتھ بہت اچھا تھا ۔ وہ اس کی عزت بھی بہت کرتا تھا ۔ " چلو۔۔" زالے نے مسکرا کر چادر کو صحیح سے سر پر جمایا۔ببرک مسکرا دیا اور کمرے سے نکل گیا۔ وہ جانتا تھا اس کی بھرجائی پوری دنیا کو انکار کرسکتی ہے لیکن اس کو نہیں۔ وہ اپنے لالہ کی بیوی کی دل سے عزت کرتا تھا ۔ وہ ہمیشہ سے اس سے عزت سے بات کرتا تھا ۔ اپنے لالہ کے ایسے رویے سے وہ اچھی طرح واقف تھا ۔ پٹھانوں کے تقریبا ہر گھر میں کوئی نا کوئی مسئلہ رہتا تھا ۔

Episode 7 Bold Romantic
1 day ago

Silent Obsession

— Epi 7

By Hidden Queen

کبھی کبھی دل کی خاموشی انسان کو خود اپنی حقیقت سے روشناس کروا دیتی ہے، اور کبھی کسی اجنبی کی ایک نظر زندگی کا رخ بدل دیتی ہے۔ ایلینا ریویرا کی کہانی ہے، جو ایک ایسے رشتے میں بندھی ہے جہاں جسمانی قربت کے باوجود اس کا دل سکون سے محروم ہے۔ مایا چین سے اچانک ملاقات اسے اپنے دبے ہوئے جذبات اور محبت کی ایک نئی حقیقت سے روشناس کرواتی ہے۔ لیکن اس کشش کے پیچھے چھپی خاموشی میں کچھ ایسا پراسرار ہے جو ایلینا کی زندگی کو ایک غیرمتوقع موڑ پر لے جا سکتا ہے۔ دوسری جانب، شہر میں ہونے والا ایک سفاکانہ قتل پولیس کو ایک ایسے معمہ کی طرف لے جاتا ہے جس کی تہہ تک پہنچنا آسان نہیں۔ مایا کا پراسرار رویہ، ایلینا کے بدلتے جذبات اور ڈیٹیکٹو ہڈ کی تحقیقات ایک ایسی داستان بناتے ہیں جہاں محبت اور جنون، اعتماد اور خوف، اور حقیقت اور فریب کے درمیان فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ کیا ایلینا اپنی محبت کو پہچان پائے گی، یا اس خاموش کشش کے پیچھے کوئی ایسا راز پوشیدہ ہے جو سب کچھ بدل دے گا؟

Free Access
Read Episode
Me Tera Bismil Ho Gya
New Novel Bold Romantic
1 day ago

Me Tera Bismil Ho Gya

By KZ Writes

کے زی رائٹر کا دوسرا شاہکار، میں تیرا بسمل ہو گیا۔ ان کے دو ناول جو کہ جانے جاتے ہیں اپنی شہرت کے لیے ایک ایسا رومینس جو ہم کوالٹی رومینس کہہ سکتے ہیں۔ بہت ہی خوبصورت کہانیوں کے ساتھ یہ دو ناول ان کا موجود ہیں ۔ 1۔ میں تیرا بسم ہو گیا۔ 2۔ اآئیز آن یو ان دونوں میں سے اپ کوئی بھی انکھ بند کر کے پڑھنا شروع کر سکتے ہیں اگر اپ نے نہیں پڑھا تو۔ ان میں سے کوئی ایک پڑھ لیا تو دوسرا ضرور پڑھیں گے اور پھر تیسرا ڈھونڈیں گے اور وہ ملے گا نہیں۔ 😄😁 کیونکہ ان کے دو ہی ناول موجود ہیں ۔

Price Rs. 799
Read Novel
Eyes on You
New Novel Bold Romantic
1 day ago

Eyes on You

By KZ Writes

یہ ناول مکمل ائز ان یو از قلم رائٹر کے زی ہے۔ اس کی ڈسکرپشن موجود نہیں ہے لیکن یہ ناول کسی تعریف کا محتاج ہے بھی نہیں۔ اس ناول کو پڑھیں یہ اپنی تاریخ اپ کو خود بتائے گا اس کی تعریف اپ کے اندر سے نکلے گی یہ ایک ایسا رومینٹک ناول ہے جس کو میرے خیال سے ہر کوئی پڑھ سکتا ہے۔

Price Rs. 499
Read Novel
My Sexy Wife
Episode 2 Erotic
1 day ago

My Sexy Wife

— Random Episode

By Neha Shah

یہ کوئی مکمل ناول نہیں ہے یہ بس ڈیمو کے لیے ایک ایپیسوڈ دی گئی ہے جو کہ مکمل ایپیسوڈ میں نہیں ہے بس کچھ چیک کرنے کے لیے ہے کہ یہ ناول کیسا ہو سکتا ہے۔ تو اس ناول کو پڑھ کے اس کے بارے میں ریویو ضرور دیجیے گا کیونکہ ہمیں جاننا ہے کہ اپ لوگوں کو کیسے لگتا ہے ناول کے اندر ہی تم لوگوں کو کمنٹ کا اپشن دیا ہوتا ہے ناول کے اندر ہی تم لوگوں کو ریٹنگ کا اپشن دیا ہوتا ہے تو اپ لوگ اس کو ریٹنگ اینڈ کمنٹ وغیرہ کر کے ہمیں ائیڈیا دیا کریں گے ناول کیسا لگتا ہے اپ کو تاکہ ہم اس طرح سےرینک اپ لوگوں کا کم کر دیا جائے گا۔

Free Access
Read Episode
Sugar Daddy
Episode 1 Bold Romantic
1 day ago

Sugar Daddy

By Neha Shah

اس ناول کو خریدیے گا مت اس کے اندر مکمل ناول موجود نہیں ہے اس کی ایپیسوڈز بس ایک دو موجود ہیں جو اپ کو فری میں دی جاتی ہیں تو اس کو خود اتنے کلپ ایسا مطلب لگائیے گا اور ائٹر نے یہ ناول مکمل نہیں لکھا تو اس کے مکمل ہونے کی وقت اور تاریخ کچھ کنفرم نہیں ہے کہ انول کبھی مکمل ہوگا بی کہ نہیں۔

Free Access
Read Episode
Sugar Daddy
Episode 2 Bold Romantic
1 day ago

Sugar Daddy

— Epi 2 - 3

By Neha Shah

اس ناول کو خریدیے گا مت اس کے اندر مکمل ناول موجود نہیں ہے اس کی ایپیسوڈز بس ایک دو موجود ہیں جو اپ کو فری میں دی جاتی ہیں تو اس کو خود اتنے کلپ ایسا مطلب لگائیے گا اور ائٹر نے یہ ناول مکمل نہیں لکھا تو اس کے مکمل ہونے کی وقت اور تاریخ کچھ کنفرم نہیں ہے کہ انول کبھی مکمل ہوگا بی کہ نہیں۔

Free Access
Read Episode
Silent Obsession
Episode 6 Bold Romantic
1 day ago

Silent Obsession

— Epi 6 - Draft

By Hidden Queen

کبھی کبھی دل کی خاموشی انسان کو خود اپنی حقیقت سے روشناس کروا دیتی ہے، اور کبھی کسی اجنبی کی ایک نظر زندگی کا رخ بدل دیتی ہے۔ ایلینا ریویرا کی کہانی ہے، جو ایک ایسے رشتے میں بندھی ہے جہاں جسمانی قربت کے باوجود اس کا دل سکون سے محروم ہے۔ مایا چین سے اچانک ملاقات اسے اپنے دبے ہوئے جذبات اور محبت کی ایک نئی حقیقت سے روشناس کرواتی ہے۔ لیکن اس کشش کے پیچھے چھپی خاموشی میں کچھ ایسا پراسرار ہے جو ایلینا کی زندگی کو ایک غیرمتوقع موڑ پر لے جا سکتا ہے۔ دوسری جانب، شہر میں ہونے والا ایک سفاکانہ قتل پولیس کو ایک ایسے معمہ کی طرف لے جاتا ہے جس کی تہہ تک پہنچنا آسان نہیں۔ مایا کا پراسرار رویہ، ایلینا کے بدلتے جذبات اور ڈیٹیکٹو ہڈ کی تحقیقات ایک ایسی داستان بناتے ہیں جہاں محبت اور جنون، اعتماد اور خوف، اور حقیقت اور فریب کے درمیان فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ کیا ایلینا اپنی محبت کو پہچان پائے گی، یا اس خاموش کشش کے پیچھے کوئی ایسا راز پوشیدہ ہے جو سب کچھ بدل دے گا؟

Free Access
Read Episode
Aseer e Lams
New Novel Erotic
4 days ago

Aseer e Lams

By Fari Khan

یہ صرف محبت کی کہانی نہیں، بلکہ جذبات، کشش، قربت اور بے قابو خواہشات کی ایک ایسی دنیا ہے جہاں ہر احساس اپنی شدت کے ساتھ سامنے آتا ہے۔ ایسی کہانیاں جہاں رومانس محض چند خوبصورت لفظوں تک محدود نہیں رہتا، بلکہ محبت کے ساتھ جسمانی قربت، دلکش لمحات، بے باک اظہار اور بالغ رومانوی مناظر بھی کہانی کا حصہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو روایتی رومانس سے ہٹ کر بولڈ، سنسنی خیز اور جذباتی شدت سے بھرپور کہانیاں پسند ہیں، تو یہ صنف یقیناً آپ کی دلچسپی کا باعث بن سکتی ہے۔ شدید محبت، بے باک رومانس اور وہ قربتیں جو کہانی کو ایک الگ رنگ دیتی ہیں!

Price Rs. 300
Read Novel
Junoon e Khanzada
New Novel Bold Romantic
4 days ago

Junoon e Khanzada

By Ayesha Noor

کچھ لوگ محبت کرتے ہیں، کچھ محبت میں گرفتار ہوتے ہیں، اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے لیے محبت ایک جنون بن جاتی ہے۔ جنونِ خنزادہ ایک ایسے ہی ضدی، غصے سے بھرپور اور حد سے زیادہ پوزیسِو شخص کی کہانی کا تصور ہے، جس کے لیے اپنی محبت کو کسی دوسرے کی طرف دیکھتے ہوئے برداشت کرنا بھی ناممکن ہے۔ اس کی شخصیت میں رعب ہے، لہجے میں سختی اور محبت میں ایک خطرناک حد تک شدت۔ دوسری طرف ہے ایک بے باک، خوداعتماد اور اپنی مرضی سے زندگی جینے والی لڑکی، جس کی خوبصورتی، انداز اور آزادی اسے مزید بے چین کرتے ہیں۔ ایک طرف انا، ضد اور اختیار کی خواہش، تو دوسری طرف بے باکی اور اپنی مرضی سے جینے کی چاہت۔ کیا یہ دونوں ایک دوسرے کی محبت بنیں گے یا ایک دوسرے کے جنون کی وجہ؟ کیونکہ جب خنزادہ کا جنون جاگتا ہے، تو پھر نہ ضد کی حد رہتی ہے اور نہ محبت کی!

Price Rs. 600
Read Novel
Mr. Psycho
New Novel Thriller
5 days ago

Mr. Psycho

By Barbie Boo

کچھ محبتیں سکون نہیں دیتیں، بلکہ انسان کو جنون کی آخری حد تک لے جاتی ہیں۔ اور جب محبت کرنے والا شخص حد سے زیادہ پوزیسِو، ضدی اور نفسیاتی حد تک جنونی ہو، تو محبت اور خوف کے درمیان فرق مٹنے لگتا ہے۔ Mr. Psycho ایک ایسے شخص کی کہانی کا تصور پیش کرتا ہے جس کے لیے محبت محض ایک احساس نہیں بلکہ جنون، ضد اور ملکیت کا نام ہے۔ وہ جسے چاہتا ہے، اسے کسی اور کی نظر تک برداشت نہیں کر سکتا۔ اس کی محبت میں شدت بھی ہے، خطرہ بھی، اور ایک ایسا پاگل پن بھی جو کسی بھی حد کو پار کر سکتا ہے۔ یہ کہانی ان جذبات کی دنیا میں لے جاتی ہے جہاں محبت کی کوئی حد نہیں، ضد کی کوئی انتہا نہیں اور ایک جنونی شخص کے ارادوں کا اندازہ لگانا آسان نہیں۔ کیونکہ ہر عاشق محبت نہیں کرتا، کچھ لوگ محبت کو اپنا جنون بنا لیتے ہیں!

Price Rs. 200
Read Novel
Rude Husband
New Novel Bold Romantic
5 days ago

Rude Husband

By Hina Rameen

وہ ایک ایسا شخص تھا جس کی نگاہوں میں غرور، لہجے میں حکم اور شخصیت میں عجیب سا سحر تھا۔ اور وہ ایک ایسی لڑکی تھی جو اپنی انا پر کسی کو حاوی نہیں ہونے دیتی تھی۔ مگر قسمت نے دونوں کو ایک ایسے موڑ پر لا کھڑا کیا جہاں نفرت اور کشش کے درمیان فرق مٹنے لگا۔ اس کی ایک نظر اس کے دل کی دھڑکنیں بدل دیتی، اس کی قربت سانسوں کو بے ترتیب کر دیتی، اور اس کے لمس کا تصور ہی وجود میں ایک عجیب سی ہلچل پیدا کر دیتا۔ کبھی تکرار، کبھی بےاختیار چاہت، کبھی انا کی جنگ اور کبھی محبت کی ایسی شدت جہاں لفظ خاموش اور نگاہیں بولنے لگیں۔ لیکن کیا ہر قربت محبت ہوتی ہے؟ کیا ہر چاہت کا انجام وصال ہے؟ یا کچھ رشتے انسان کو محبت کے نام پر ایسے امتحان میں ڈال دیتے ہیں جہاں دل جیت کر بھی انسان ہار جاتا ہے؟ یہ کہانی ہے جنون، کشش، بےباک محبت اور قربت کی۔۔۔ جہاں ہر فاصلے کے پیچھے ایک راز اور ہر دھڑکن میں ایک نام چھپا ہے۔

Price Rs. 700
Read Novel
Home Browse
Profile
Bookmarked Latest